بانہال تا قاضی گنڈ ہائی وے پر قریب 16کلومیٹر طویل حصے پر لیونڈر کی شجرکاری سے سیاحت و معیشت کو فروغ ملنے کا امکان ہے۔